حزقی ایل 10:22 UGV

22 اُن کے چہروں کی شکل و صورت اُن چہروں کی مانند تھی جو مَیں نے دریائے کبار کے کنارے دیکھے تھے۔ چلتے وقت ہر جاندار سیدھا اپنے کسی ایک چہرے کا رُخ اختیار کرتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 10

سیاق و سباق میں حزقی ایل 10:22 لنک