حزقی ایل 11:1 UGV

1 تب روح مجھے اُٹھا کر رب کے گھر کے مشرقی دروازے کے پاس لے گیا۔ وہاں دروازے پر 25 مرد کھڑے تھے۔ مَیں نے دیکھا کہ قوم کے دو بزرگ یازنیاہ بن عزور اور فلطیاہ بن بِنایاہ بھی اُن میں شامل ہیں۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 11

سیاق و سباق میں حزقی ایل 11:1 لنک