20 تب وہ میرے احکام کے مطابق زندگی گزاریں گے اور دھیان سے میری ہدایات پر عمل کریں گے۔ وہ میری قوم ہوں گے، اور مَیں اُن کا خدا ہوں گا۔
پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 11
سیاق و سباق میں حزقی ایل 11:20 لنک