حزقی ایل 11:21 UGV

21 لیکن جن لوگوں کے دل اُن کے گھنونے بُتوں سے لپٹے رہتے ہیں اُن کے سر پر مَیں اُن کے غلط کام کا مناسب اجر لاؤں گا۔ یہ رب قادرِ مطلق کا فرمان ہے۔“

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 11

سیاق و سباق میں حزقی ایل 11:21 لنک