حزقی ایل 11:7 UGV

7 چنانچہ رب قادرِ مطلق فرماتا ہے، ’بےشک شہر دیگ ہے، لیکن تم اُس میں پکنے والا اچھا گوشت نہیں ہو گے بلکہ وہی جن کو تم نے اُس کے درمیان قتل کیا ہے۔ تمہیں مَیں اِس شہر سے نکال دوں گا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 11

سیاق و سباق میں حزقی ایل 11:7 لنک