حزقی ایل 12:12 UGV

12 جو رئیس تمہارے درمیان ہے وہ اندھیرے میں اپنا سامان کندھے پر اُٹھا کر چلا جائے گا۔ دیوار میں سوراخ بنایا جائے گا تاکہ وہ نکل سکے۔ وہ اپنا منہ ڈھانپ لے گا تاکہ ملک کو نہ دیکھ سکے۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 12

سیاق و سباق میں حزقی ایل 12:12 لنک