حزقی ایل 12:13 UGV

13 لیکن مَیں اپنا جال اُس پر ڈال دوں گا، اور وہ میرے پھندے میں پھنس جائے گا۔ مَیں اُسے بابل لاؤں گا جو بابلیوں کے ملک میں ہے، اگرچہ وہ اُسے اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھے گا۔ وہیں وہ وفات پائے گا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 12

سیاق و سباق میں حزقی ایل 12:13 لنک