حزقی ایل 14:22 UGV

22 توبھی چند ایک بچیں گے، کچھ بیٹے بیٹیاں جلاوطن ہو کر بابل میں تمہارے پاس آئیں گے۔ جب تم اُن کا بُرا چال چلن اور حرکتیں دیکھو گے تو تمہیں تسلی ملے گی کہ ہر آفت مناسب تھی جو مَیں یروشلم پر لایا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 14

سیاق و سباق میں حزقی ایل 14:22 لنک