حزقی ایل 14:23 UGV

23 اُن کا چال چلن اور حرکتیں دیکھ کر تمہیں تسلی ملے گی، کیونکہ تم جان لو گے کہ جو کچھ بھی مَیں نے یروشلم کے ساتھ کیا وہ بلاوجہ نہیں تھا۔ یہ رب قادرِ مطلق کا فرمان ہے۔“

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 14

سیاق و سباق میں حزقی ایل 14:23 لنک