حزقی ایل 16:33 UGV

33 ہر کسبی کو فیس ملتی ہے، لیکن تُو تو اپنے تمام عاشقوں کو تحفے دیتی ہے تاکہ وہ ہر جگہ سے آ کر تیرے ساتھ زنا کریں۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 16

سیاق و سباق میں حزقی ایل 16:33 لنک