حزقی ایل 16:34 UGV

34 اِس میں تُو دیگر کسبیوں سے فرق ہے۔ کیونکہ نہ گاہک تیرے پیچھے بھاگتے، نہ وہ تیری محبت کا معاوضہ دیتے ہیں بلکہ تُو خود اُن کے پیچھے بھاگتی اور اُنہیں اپنے ساتھ زنا کرنے کا معاوضہ دیتی ہے۔‘

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 16

سیاق و سباق میں حزقی ایل 16:34 لنک