حزقی ایل 17:19 UGV

19 رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ میری حیات کی قَسم، اُس نے میرے ہی عہد کو توڑ ڈالا، میری ہی قَسم کو حقیر جانا ہے۔ اِس لئے مَیں عہد توڑنے کے تمام نتائج اُس کے سر پر لاؤں گا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 17

سیاق و سباق میں حزقی ایل 17:19 لنک