حزقی ایل 17:20 UGV

20 مَیں اُس پر اپنا جال ڈال دوں گا، اُسے اپنے پھندے میں پکڑ لوں گا۔ چونکہ وہ مجھ سے بےوفا ہو گیا ہے اِس لئے مَیں اُسے بابل لے جا کر اُس کی عدالت کروں گا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 17

سیاق و سباق میں حزقی ایل 17:20 لنک