حزقی ایل 18:29 UGV

29 لیکن اسرائیلی قوم دعویٰ کرتی ہے کہ جو کچھ رب کرتا ہے وہ ٹھیک نہیں۔ اے اسرائیلی قوم، یہ کیسی بات ہے کہ میرا عمل ٹھیک نہیں؟ اپنے ہی اعمال پر غور کرو! وہی درست نہیں۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 18

سیاق و سباق میں حزقی ایل 18:29 لنک