حزقی ایل 19:11 UGV

11 اُس کی شاخیں اِتنی مضبوط تھیں کہ اُن سے شاہی عصا بن سکتے تھے۔ وہ باقی پودوں سے کہیں زیادہ اونچی تھی بلکہ اُس کی شاخیں دُور دُور تک نظر آتی تھیں۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 19

سیاق و سباق میں حزقی ایل 19:11 لنک