حزقی ایل 19:12 UGV

12 لیکن آخرکار لوگوں نے طیش میں آ کر اُسے اُکھاڑ کر پھینک دیا۔ مشرقی لُو نے اُس کا پھل مُرجھانے دیا۔ سب کچھ اُتارا گیا، لہٰذا وہ سوکھ گیا اور اُس کا مضبوط تنا نذرِ آتش ہوا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 19

سیاق و سباق میں حزقی ایل 19:12 لنک