حزقی ایل 23:27 UGV

27 یوں مَیں تیری وہ فحاشی اور زناکاری روک دوں گا جس کا سلسلہ تُو نے مصر میں شروع کیا تھا۔ تب نہ تُو آرزومند نظروں سے اِن چیزوں کی طرف دیکھے گی، نہ مصر کو یاد کرے گی۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 23

سیاق و سباق میں حزقی ایل 23:27 لنک