حزقی ایل 26:14 UGV

14 مَیں تجھے ننگی چٹان میں تبدیل کروں گا، اور مچھیرے تجھے اپنے جال بچھا کر سُکھانے کے لئے استعمال کریں گے۔ آئندہ تجھے کبھی دوبارہ تعمیر نہیں کیا جائے گا۔ یہ رب قادرِ مطلق کا فرمان ہے۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 26

سیاق و سباق میں حزقی ایل 26:14 لنک