حزقی ایل 26:15 UGV

15 رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ اے صور بیٹی، ساحلی علاقے کانپ اُٹھیں گے جب تُو دھڑام سے گر جائے گی، جب ہر طرف زخمی لوگوں کی کراہتی آوازیں سنائی دیں گی، ہر گلی میں قتل و غارت کا شور مچے گا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 26

سیاق و سباق میں حزقی ایل 26:15 لنک