حزقی ایل 26:16 UGV

16 تب ساحلی علاقوں کے تمام حکمران اپنے تختوں سے اُتر کر اپنے چوغے اور شاندار لباس اُتاریں گے۔ وہ ماتمی کپڑے پہن کر زمین پر بیٹھ جائیں گے اور بار بار لرز اُٹھیں گے، یہاں تک وہ تیرے انجام پر پریشان ہوں گے۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 26

سیاق و سباق میں حزقی ایل 26:16 لنک