حزقی ایل 28:23 UGV

23 مَیں اُس میں مہلک وبا پھیلا کر اُس کی گلیوں میں خون بہا دوں گا۔ اُسے چاروں طرف سے تلوار گھیر لے گی تو اُس میں پھنسے ہوئے لوگ ہلاک ہو جائیں گے۔ تب وہ جان لیں گے کہ مَیں ہی رب ہوں۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 28

سیاق و سباق میں حزقی ایل 28:23 لنک