حزقی ایل 28:24 UGV

24 اِس وقت اسرائیل کے پڑوسی اُسے حقیر جانتے ہیں۔ اب تک وہ اُسے چبھنے والے خار اور زخمی کرنے والے کانٹے ہیں۔ لیکن آئندہ ایسا نہیں ہو گا۔ تب وہ جان لیں گے کہ مَیں رب قادرِ مطلق ہوں۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 28

سیاق و سباق میں حزقی ایل 28:24 لنک