حزقی ایل 3:22 UGV

22 وہیں رب کا ہاتھ دوبارہ مجھ پر آ ٹھہرا۔ اُس نے فرمایا، ”اُٹھ، یہاں سے نکل کر وادی کے کھلے میدان میں چلا جا! وہاں مَیں تجھ سے ہم کلام ہوں گا۔“

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 3

سیاق و سباق میں حزقی ایل 3:22 لنک