حزقی ایل 3:23 UGV

23 مَیں اُٹھا اور نکل کر وادی کے کھلے میدان میں چلا گیا۔ جب پہنچا تو کیا دیکھتا ہوں کہ رب کا جلال وہاں یوں موجود ہے جس طرح پہلی رویا میں دریائے کبار کے کنارے پر تھا۔ مَیں منہ کے بل گر گیا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 3

سیاق و سباق میں حزقی ایل 3:23 لنک