حزقی ایل 31:5 UGV

5 چنانچہ وہ دیگر درختوں سے کہیں زیادہ بڑا تھا۔ اُس کی شاخیں بڑھتی اور اُس کی ٹہنیاں لمبی ہوتی گئیں۔ وافر پانی کے باعث وہ خوب پھیلتا گیا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 31

سیاق و سباق میں حزقی ایل 31:5 لنک