حزقی ایل 31:6 UGV

6 تمام پرندے اپنے گھونسلے اُس کی شاخوں میں بناتے تھے۔ اُس کی شاخوں کی آڑ میں جنگلی جانوروں کے بچے پیدا ہوتے، اُس کے سائے میں تمام عظیم قومیں بستی تھیں۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 31

سیاق و سباق میں حزقی ایل 31:6 لنک