حزقی ایل 32:19 UGV

19 مصر کو بتا،’اب تیری خوب صورتی کہاں گئی؟ اب تُو اِس میں کس کا مقابلہ کر سکتا ہے؟ اُتر جا! پاتال میں نامختونوں کے پاس ہی پڑا رہ۔‘

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 32

سیاق و سباق میں حزقی ایل 32:19 لنک