حزقی ایل 32:20 UGV

20 کیونکہ لازم ہے کہ مصری مقتولوں کے بیچ میں ہی گر کر ہلاک ہو جائیں۔ تلوار اُن پر حملہ کرنے کے لئے کھینچی جا چکی ہے۔ اب مصر کو اُس کی تمام شان و شوکت کے ساتھ گھسیٹ کر پاتال میں لے جاؤ!

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 32

سیاق و سباق میں حزقی ایل 32:20 لنک