حزقی ایل 32:21 UGV

21 تب پاتال میں بڑے سورمے مصر اور اُس کے مددگاروں کا استقبال کر کے کہیں گے، ’لو، اب یہ بھی اُتر آئے ہیں، یہ بھی یہاں پڑے نامختونوں اور مقتولوں میں شامل ہو گئے ہیں۔‘

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 32

سیاق و سباق میں حزقی ایل 32:21 لنک