حزقی ایل 33:21 UGV

21 یہویاکین بادشاہ کی جلاوطنی کے 12ویں سال میں ایک آدمی میرے پاس آیا۔ 10ویں مہینے کا پانچواں دن تھا۔ یہ آدمی یروشلم سے بھاگ نکلا تھا۔ اُس نے کہا، ”یروشلم دشمن کے قبضے میں آ گیا ہے!“

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 33

سیاق و سباق میں حزقی ایل 33:21 لنک