حزقی ایل 33:22 UGV

22 ایک دن پہلے رب کا ہاتھ شام کے وقت مجھ پر آیا تھا، اور اگلے دن جب یہ آدمی صبح کے وقت پہنچا تو رب نے میرے منہ کو کھول دیا، اور مَیں دوبارہ بول سکا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 33

سیاق و سباق میں حزقی ایل 33:22 لنک