حزقی ایل 33:25 UGV

25 اُنہیں بتا،’رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ تم گوشت کھاتے ہو جس میں خون ہے، تمہارے ہاں بُت پرستی اور خوں ریزی عام ہے۔ تو پھر ملک کس طرح تمہیں حاصل ہو سکتا ہے؟

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 33

سیاق و سباق میں حزقی ایل 33:25 لنک