حزقی ایل 33:26 UGV

26 تم اپنی تلوار پر بھروسا رکھ کر قابلِ گھن حرکتیں کرتے ہو، حتیٰ کہ ہر ایک اپنے پڑوسی کی بیوی سے زنا کرتا ہے۔ تو پھر ملک کس طرح تمہیں حاصل ہو سکتا ہے؟‘

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 33

سیاق و سباق میں حزقی ایل 33:26 لنک