حزقی ایل 34:14 UGV

14 تب مَیں اچھی چراگاہوں میں اُن کی دیکھ بھال کروں گا، اور وہ اسرائیل کی بلندیوں پر ہی چریں گی۔ وہاں وہ سرسبز میدانوں میں آرام کر کے اسرائیل کے پہاڑوں پر بہترین گھاس چریں گی۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 34

سیاق و سباق میں حزقی ایل 34:14 لنک