حزقی ایل 35:5 UGV

5 تُو ہمیشہ اسرائیلیوں کا سخت دشمن رہا ہے، اور جب اُن پر آفت آئی اور اُن کی سزا عروج تک پہنچی تو تُو بھی تلوار لے کر اُن پر ٹوٹ پڑا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 35

سیاق و سباق میں حزقی ایل 35:5 لنک