حزقی ایل 37:10 UGV

10 مَیں نے ایسا ہی کیا تو مقتولوں میں دم آ گیا، اور وہ زندہ ہو کر اپنے پاؤں پر کھڑے ہو گئے۔ ایک نہایت بڑی فوج وجود میں آ گئی تھی!

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 37

سیاق و سباق میں حزقی ایل 37:10 لنک