حزقی ایل 37:11 UGV

11 تب رب نے فرمایا، ”اے آدم زاد، یہ ہڈیاں اسرائیلی قوم کے تمام افراد ہیں۔ وہ کہتے ہیں، ’ہماری ہڈیاں سوکھ گئی ہیں، ہماری اُمید جاتی رہی ہے۔ ہم ختم ہی ہو گئے ہیں!‘

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 37

سیاق و سباق میں حزقی ایل 37:11 لنک