حزقی ایل 37:12 UGV

12 چنانچہ نبوّت کر کے اُنہیں بتا،’رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ اے میری قوم، مَیں تمہاری قبروں کو کھول دوں گا اور تمہیں اُن میں سے نکال کر ملکِ اسرائیل میں واپس لاؤں گا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 37

سیاق و سباق میں حزقی ایل 37:12 لنک