حزقی ایل 43:19 UGV

19 صرف لاوی کے قبیلے کے اُن اماموں کو رب کے گھر میں میرے حضور خدمت کرنے کی اجازت ہے جو صدوق کی اولاد ہیں۔رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ اُنہیں ایک جوان بَیل دے تاکہ وہ اُسے گناہ کی قربانی کے طور پر پیش کریں۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 43

سیاق و سباق میں حزقی ایل 43:19 لنک