حزقی ایل 43:20 UGV

20 اِس بَیل کا کچھ خون لے کر قربان گاہ کے چاروں سینگوں، نچلے حصے کے چاروں کونوں اور ارد گرد اُس کے کنارے پر لگا دے۔ یوں تُو قربان گاہ کا کفارہ دے کر اُسے پاک صاف کرے گا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 43

سیاق و سباق میں حزقی ایل 43:20 لنک