حزقی ایل 48:29 UGV

29 رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ یہی تمہارا ملک ہو گا! اُسے اسرائیلی قبیلوں میں تقسیم کرو۔ جو کچھ بھی اُنہیں قرعہ ڈال کر ملے وہ اُن کی موروثی زمین ہو گی۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 48

سیاق و سباق میں حزقی ایل 48:29 لنک