حزقی ایل 5:10 UGV

10 تب تیرے درمیان باپ اپنے بیٹوں کو اور بیٹے اپنے باپ کو کھائیں گے۔ مَیں تیری عدالت یوں کروں گا کہ جتنے بچیں گے وہ سب ہَوا میں اُڑ کر چاروں طرف منتشر ہو جائیں گے۔“

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 5

سیاق و سباق میں حزقی ایل 5:10 لنک