حزقی ایل 5:9 UGV

9 تیری گھنونی بُت پرستی کے سبب سے مَیں تیرے ساتھ ایسا سلوک کروں گا جیسا مَیں نے پہلے کبھی نہیں کیا ہے اور آئندہ بھی کبھی نہیں کروں گا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 5

سیاق و سباق میں حزقی ایل 5:9 لنک