حزقی ایل 5:16 UGV

16 اے یروشلم کے باشندو، مَیں کال کے مہلک اور تباہ کن تیر تم پر برساؤں گا تاکہ تم ہلاک ہو جاؤ۔ کال یہاں تک زور پکڑے گا کہ کھانے کا بندوبست ختم ہو جائے گا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 5

سیاق و سباق میں حزقی ایل 5:16 لنک