حزقی ایل 5:17 UGV

17 مَیں تمہارے خلاف کال اور وحشی جانور بھیجوں گا تاکہ تُو بےاولاد ہو جائے۔ مہلک بیماریاں اور قتل و غارت تیرے بیچ میں سے گزرے گی، اور مَیں تیرے خلاف تلوار چلاؤں گا۔ یہ میرا، رب کا فرمان ہے۔“

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 5

سیاق و سباق میں حزقی ایل 5:17 لنک