حزقی ایل 7:13 UGV

13 بیچنے والے بچ بھی جائیں تو وہ اپنا کاروبار نہیں کر سکیں گے۔ کیونکہ سب پر الٰہی غضب کا فیصلہ اٹل ہے اور منسوخ نہیں ہو سکتا۔ لوگوں کے گناہوں کے باعث ایک جان بھی نہیں چھوٹے گی۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 7

سیاق و سباق میں حزقی ایل 7:13 لنک