14 بےشک لوگ بِگل بجا کر جنگ کی تیاریاں کریں، لیکن کیا فائدہ؟ لڑنے کے لئے کوئی نہیں نکلے گا، کیونکہ سب کے سب میرے قہر کا نشانہ بن جائیں گے۔
پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 7
سیاق و سباق میں حزقی ایل 7:14 لنک