1 زیارت کا گیت۔مصیبت میں مَیں نے رب کو پکارا، اور اُس نے میری سنی۔
2 اے رب، میری جان کو جھوٹے ہونٹوں اور فریب دہ زبان سے بچا۔
3 اے فریب دہ زبان، وہ تیرے ساتھ کیا کرے، مزید تجھے کیا دے؟
4 وہ تجھ پر جنگجو کے تیز تیر اور دہکتے کوئلے برسائے!