1 زیارت کا گیت۔مَیں اپنی آنکھوں کو پہاڑوں کی طرف اُٹھاتا ہوں۔ میری مدد کہاں سے آتی ہے؟
2 میری مدد رب سے آتی ہے، جو آسمان و زمین کا خالق ہے۔
3 وہ تیرا پاؤں پھسلنے نہیں دے گا۔ تیرا محافظ اونگھنے کا نہیں۔
4 یقیناً اسرائیل کا محافظ نہ اونگھتا ہے، نہ سوتا ہے۔