1 سلیمان کا زیارت کا گیت۔اگر رب گھر کو تعمیر نہ کرے تو اُس پر کام کرنے والوں کی محنت عبث ہے۔ اگر رب شہر کی پہرا داری نہ کرے تو انسانی پہرے داروں کی نگہبانی عبث ہے۔
پڑھیں مکمل باب زبور 127
سیاق و سباق میں زبور 127:1 لنک